• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکاری کے انداز میں پڑھانے والے استاد کی ویڈیو وائرل

گلوکاری کے انداز میں پڑھانے والے استاد کی ویڈیو وائرل


پڑھانے کے نت نئے انداز ہمیشہ دیکھے جاتے ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر استاد کے انو کھےانداز میں پڑھانے کی ویڈیو وائر ل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ استاد اپنے طالب علموں کو کس انداز میں پڑھارہا ہے۔

گلوکاری کے انداز میں بچوں کو پڑھانے والےاستاد کی اس ویڈیو کو سب پسند کررہے ہیں۔

تازہ ترین