• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکاک کے بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک

تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں بار میں آگ لگنے سے27 افراد ہلاک جبکہ 63 زخمی ہوگئے۔

تھائی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

تھائی وزیر اعظم  نے بتایا کہ بینکاک کے مضافات میں واقع بار اور ریسٹورنٹ میں موجود موسیقاروں کے مطابق اسٹیج کے قریب سرکٹ بریکر سے دھواں اٹھا، پھر بجلی منقطع ہوئی اور اس کے بعد دھماکا ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید