• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری آج ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)نامزد چیف الیکشن کمشنر کی حلف برداری کی تقریب (آج) پیر سپریم کورٹ میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں دن ایک بجے ہوگی،نامزد چیف الیکشن کمشنر سے حلف چیف جسٹس گلزار احمد لینگے۔
تازہ ترین