کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایک اور سرکاری گاڑی گاڑی نمبرgl-9989نارتھ کراچی سیکٹر8سے چوری کرلی گئی ،سرکاری گاڑی ایڈیشنل ڈائریکٹر میونسپل پارک کے زیر استعمال تھی۔
اگر آپ کو بھی پہیلیاں حل کرنا پسند ہے تو تصویر کو غور سے دیکھیں اور صحیح جواب تلاش کریں۔
بس کوچ، گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد 30 فیصد تک محدود کرنے کا قانون بھی منظور کر لیا گیا۔
مشترکہ بیان میں سعودی عرب پر مسلسل حملوں اور بحیرۂ احمر میں حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی ہے۔
36 سالہ اداکارہ 16 اگست کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں واقع اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
عشائیے میں امریکی صدر نے شی جن پنگ کو امریکا کی قومی علامت عقاب کا خصوصی مجسمہ تحفے میں دیا۔
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی اکثریت ایران میں جاری جنگ ختم کرنا چاہتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا نے ہم پر حملہ کیا، ہمارے سپریم لیڈر، سائنسدانوں، فوجی کمانڈرز اور حکومتی شخصیات کو شہید کیا۔
ٹینس اسٹار 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔
پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق تجاویز امریکا کو ثالثوں کے ذریعے پیش کی گئی ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے جاری جنگ کے بعد دونوں ممالک مرحلہ وار معاہدے کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
عدالت نے 22 ستمبر کو علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
یہ حملہ دفاعی انٹیلیجنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کی جانب سے فراہم کردہ پرانی و ناقص معلومات پر مبنی تھا۔
شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اپنے فرائض کی ادائیگی میں اللّٰہ پر توکل اور ثابت قدمی اختیار کریں۔