• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روز قبل نالے میں ڈوبنے والی بچی کی لاش نکال لی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاپوش نگر سے گزرنے والے نالے میں ہفتہ کو 5سالہ بچی فاطمہ کھیلتے ہوئے گرگئی تھی جس کی اطلاع پر اہل محلہ نے علاقہ مکینوں ،ایدھی اور نیوی کے غوطہ خوروں کی مدد سے بچی کی تلاش شروع کی تھی تاہم کافی کوشش کے باوجود بچی کا سراغ نہیں مل سکا تھا، پیر کو کافی جدو جہد کے بعد 5سالہ نور فاطمہ کی لاش سائٹ ایریا ولیکا مل کے قریب سے نکال لی گئی۔

تازہ ترین