• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریہ چیک میں سالانہ سلیج ریس کا انعقاد

جمہوریہ چیک میں سالانہ سلیج ریس کے انعقاد کا ایک منظر۔


جمہوریہ چیک میں سالانہ سلیج ریس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکاء نے سخت سردی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے برف گاڑی پر سوار ہوکر خوب دوڑ لگائی۔

جمہوریہ چیک میں منعقد ہونے والی اس سالانہ سلیج ریس میں دو افراد پر مشتمل درجنوں مقامی ٹیموں نے حصہ لیا اور ایک کلو میٹر کابرف پوش  پہاڑی ٹریک کا فاصلہ لکڑی سے بنی برف گاڑی(سلیج) پرتیزی سے عبور کرنے کی بھرپور کوشش کی۔

منفرد نوعیت کی اس ریس میں جہا ں کچھ ٹیم گرتی پڑتی نظر آئیں، وہیں کچھ نے اس مقابلے کو خوب انجوائے کیا جبکہ خون جما دینے والی سردی میں ایڈونچر کے خوب مزے لئے۔

تازہ ترین