• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فٹ بال کلب کراچی کے زیراہتمام کراچی پریمیئر لیگ فٹبال میں کورنگی بلوچ نے سرحد اسپورٹس کو 2-1 سے اور برما محمڈن نے گل بلوچ کو 2-0 سے ہرا کر ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔
تازہ ترین