• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ میں انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کاآغاز


شارجہ میں 10ویں سالانہ انٹرنیشنل لائٹ فیسٹول کاآغا ز ہوگیا ہے، جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے و الوں کو سحر انگیز کردیا ہے۔

اس دس روزہ لائٹ فیسٹول میں مختلف ممالک سے20سے زائدلائٹ اور آڈیووژوئل آرٹسٹ شریک ہورہے ہیں ۔

لائٹ فیسٹول کے موقع پر آتش بازی،لیزر لائٹس،ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا جا رہا ہے جسے دیکھنے ہزاروں افراد یہاں کا رُخ کر رہے ہیں۔

یہ فیسٹول 15فروری تک جاری رہے گا ۔

تازہ ترین