کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق جمعرات 13 فروری کو جمعیت تحصیل گلستان ، جمعہ 14 فروری کو تحصیل قلعہ عبداللہ، ہفتہ 15 فروری کو تحصیل چمن کے انتخابات منعقد ہوں گے جبکہ تحصیل دوبندی کے انتخابات کا اعلان موسمی حالات بہتر ہونے کے بعد کیا جائے گا ۔