• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم نے کچھ پیاروں کی خاطر عوام کو مہنگائی کے سونامی کے حوالے کر دیاہے ۔ حکومت نے ملک کے حال کو بدحال اور مستقبل کو تاریک کردیا ہے۔ تبدیلی پہلے مذاق اور اب خوف کی علامت بن چکی ہے ۔ حکومت بہت جلد ایکسپوز ہوگئی ہے ۔ سرخی پاؤڈر اترنے کے بعد اس کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیاہے ۔ جن لوگوں نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا تھا ، وہ خود بھی پریشان ہیں۔
تازہ ترین