• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈویژنل کبڈی ٹیم 10روزہ دورہ پر بھارت روانہ

فیصل آباد (خبر نگارخصوصی )ڈویژنل کبڈی ٹیم 10روزہ دورہ پر انڈیا روانہ ہو گئی۔ ٹیم 11کھلاڑیوں اور 4آفیشلز پر مشتمل ہے۔ محمد افضال صدیق بٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ ٹیم ممبران میں شہرام ساجد بھٹو ، راشد محمود ملک ، غلام مرتضیٰ ، محمد نواز ، باسط جاوید ، ندیم ڈوگر ، عدنان محمود ، وسیم کمبوہ ، ندیم شہزاد ،عدنان محمود ، وسیم کمبوہ ،ندیم شہزاد اور خرم شہزاد ،بلا گجر شامل ہیں۔
تازہ ترین