• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی انتخابات، عام آدمی پارٹی کو بی جے پی پر برتری

نئی دلی میں ریاستی انتخابات ،ووٹوں کی گنتی جاری


مسلم مخالف پالیسیاں بی جے پی کی سیاست کو ڈبونے لگیں۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی57 نشستوں کیساتھ آگے ، بی جے پی 13 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی کی 70 نشستوں کے لیے8فروری کو ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ کی گنتی اور نتائج کا اعلان آج کیاجائےگا۔

ووٹوں کی گنتی سے حاصل شدہ ابتدائی رجحانات کےمطابق عام آدمی پارٹی کو بی جےپی پر برتری حاصل ہے۔

کانگریس نئی دہلی کے اسمبلی انتخابات میں اس بار بھی کوئی نشست نہیں جیت سکی۔

2015 میں عام آدمی پارٹی نے 70 میں سے 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

تازہ ترین