• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپائیڈر مین نے جھاڑو سنبھال لی


اسپائیڈر مین ساحل کی صفائی کے مشن پر نکل پڑا۔ انڈونیشیا میں ماحولیاتی کارکن نے اسپائیڈر مین کا روپ دھار کر ساحلِ سمندر پر پھیلے کچرے کو صاف کرنے کا بیڑا اٹھالیا۔

روڈی ہارٹونا روز اسپائیڈر مین کا کاسٹیوم پہن کر ساحل پر جاتا ہے اور کچرا اٹھاتا ہے۔

روڈی کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد شہریوں میں ماحولیاتی شعور کو بیدار کرنا ہے۔

تازہ ترین