• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی ورلڈکپ : بھارت آسٹریلیا اور جرمنی کی کامیابی

کبڈی ورلڈکپ : بھارت آسٹریلیا اور جرمنی کی کامیابی 


لاہور (جنگ نیوز) کبڈی ورلڈکپ میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ آسٹریلیانے آزربا ئیجان کو 24-53، جرمنی نے انگلینڈکو 28 - 49 اور بھارت نے سیرالیون کو 18 - 45 سے شکست دی۔

تازہ ترین