• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر تکمیل کیلئے پر عزم ہیں، حماد اظہر

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر تکمیل کیلئے پر عزم ہیں، حماد اظہر


وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ایکشن پلان پر جلد از جلد تکمیل کے لیے پُرعزم ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف پلینری کے حتمی فیصلے پر کوئی قیاس آرائی نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے: IMF کے پاس خوشی سے کوئی نہیں جاتا، حفیظ شیخ

انہوں نے کہا کہ امید ہے پاکستان نے جو اہم پیشرفت کی ہے اسے تسلیم کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم ایف اےٹی ایف ایکشن پلان کی جلد تکمیل کے لیے پر عزم ہیں جبکہ اس کا پلینری تکنیکی عمل ہے۔

تازہ ترین