سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) اینٹی سمگلنگ آرگنائز یشن ماڈل کسٹم ہاوس سیالکوٹ کے انچارج اسسٹنٹ کلکٹر فہد بشیر چوہدری نے جی ٹی روڈ سیالکوٹ تا راولپنڈی پر مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کے غیر قانونی طور پر لائے جانے والے سیلولر فون اور نایاب پتھر برآمد ،مقدمہ درج کرلیا۔