مانچسٹر: اپنی باری کا انتظار کرنیوالے ہزاروں افراد کو بغیر علاج ویٹنگ سے کلیئر کیے جانے کا انکشاف
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق این ایچ ایس کے اعدادو شمار کے تجریے سے پتہ چلتا ہے کہ ایسے ہزاروں افراد کو فہرستوں سے حذف کیا جا رہا ہے جو اپنے علاج کیلئے ویٹنگ لسٹ میں تھے مگر انکا علاج نہیں ہو سکا۔