• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان کے سرد ترین موسم میں کھیلے جانے والے لیثر لیگز چپرسن وومین کپ فٹ بال زودخن سن فلاور کی ٹیم نے جیت لیا۔ چپرسن لوکل اسپورٹس آرگنائزیشن نے حلیمہ نصیر کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ، کرمین شاہین اور گومل امین کو 8,8گول کے ساتھ مشترکہ ٹاپ اسکورر کی ٹرافی اور دیگر کھلاڑیوں میں انفرادی انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین