• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کا فائنل آج ہوگا

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کا فائنل آج ہوگا


کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا۔

فائنل مقابلہ روایتی ٹیموں کے درمیان آج شام سات بجے لاہور میں منعقد ہوگا۔

کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ایران کو 30 کے مقابلے میں 52 پوائنٹس سے ہراکر فائنل میں پہنچا ہے۔

اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ بھارت 42  جبکہ آسٹریلیا نے 32 پوائنٹس اسکور کیے۔

کبڈی ورلڈکپ کا ٹائٹل مقابلہ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

تازہ ترین