• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)جنگ گروپ کے ڈسٹری بیوٹر طاہر نیوز ایجنسی کے منیجر محمد شبیر طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے،مرحوم کا سوئم پیر 17 فروری کو عصر تا مغرب ککری گراؤنڈ بانٹوا گلی اسامہ مسجد میں ہوگا۔
تازہ ترین