• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو مو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورژوب میں سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی1، بارکھان13، دالبندین4، گوادر12، قلات 2، خضدار11، لسبیلہ7، نوکنڈی7، سبی11، تربت5، ژوب3 اور زیارت میں منفی1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج پیر کو بیشتر اضلاع میں مو سم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورژوب میں سرد رہے گا۔
تازہ ترین