• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی ملتان سلطانز کی توقعات پوری کرنے کیلئے پرامید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ کپتان اور کوچ کی مجھ سے توقعات ہیں۔ ملتان سلطانز کی جانب سے عام کھلاڑی کی حیثیت سے کھیل رہا ہوں اور میری پوری حمایت شان مسعود کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل سے پاکستان کو مستقبل کے اسٹارز میسر آئے ہیں۔ اپنی کرکٹ کو انجوائے کررہا ہوں۔ ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے۔ٹیم میں کافی باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔ میں نے کبھی مینٹورشپ کے بارے میں نہیں سوچا۔

تازہ ترین