• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشتگردی عدالت نے سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان )بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کےکیس کی سماعت 29فروری تک ملتوی کردی، استغاثہ کی جانب سے گواہ ایم ایل او کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔
تازہ ترین