• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے یونین کونسل روات کےفنڈز میں خوردبرد کیس میں گرفتارسیکرٹری یونین کونسل جاوید اخترکے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع کر دی جبکہ سینیٹر روبینہ خالد کے خلاف لوک ورثہ فنڈ ز میں خورد برد ریفرنس کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔
تازہ ترین