آپ آف لائن ہیں
پیر12؍شعبان المعظم 1441ھ 6؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ای گورننس سسٹم کو فروغ دینے کے حوالے سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی محکمہ انسانی حقوق واقلیتی امورکے دفتر میں ای گورننس سسٹم کو فروغ دینے کے حوالے سے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ایک ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس سے قبل فیز 1میں ایک ٹریننگ سیشن کے دوران محکمہ کے تمام ملازمین کو ای فائلنگ اور آفس آٹومیشن سسٹم کے تحت سرکاری کاغذات کو ڈائری اور ڈسپیچ کرنے کی تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔

لاہور سے مزید