آپ آف لائن ہیں
اتوار11؍شعبان المعظم 1441ھ 5؍اپریل 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جمعیت علماء اسلام لاہور سٹی کی مجلس عاملہ کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام صوبہ پنجاب کے امیر ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن نےجمعیت علماء اسلام لاہور سٹی کی مجلس عاملہ کا اعلان کر دیا۔سرپرستوں میں مولانا راشیدمیاں،ستاد القراء قاری مومن شاہ،مولانا حافظ اشرف گجر ، حافظ محموداشرف ہوں گے جبکہ لاہور شہر کےامیرمحمد افضل خان، نائب امراءجمال عبدالناصر، مفتی سیف اللہ،شیخ ابوبکر،مولانا بشیر یوسف زائی اورناظم عمومی لاہور شہرحاجی عرفان شجاع بٹ نائب نظمء میں چوہدری امتیاز قمر،ہاشم تہامی ایڈووکیٹ،حافظ عبیداللہ چترالی،حافظ بلال درانی،ناظم اطلاعات حافظ عبدالواجدخان ناظم مالیات قاسم افضل سالارمحمد عمیرہوں گے۔

لاہور سے مزید