• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) سماجی رہنما قاری محمد اسلم نورانی اشرفی کی جانب سے سالانہ محفل میلاد 19فروری بروز بدھ بعد نماز مغرب مقامی شادی ہال شو مارکیٹ نشتر روڈ پر علامہ مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی کی صدارت میں منعقد ہوگی۔ نظامت کے فرائض عبدالوحید یونس انجام دیںگے۔
تازہ ترین