• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر بنک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 2 پیسے اضافے سے154.23روپے سے بڑھ کر154.25روپے اور قیمت فروخت 154.33 روپے سے بڑھ کر154.35روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.10 روپے اور قیمت فروخت 154.40روپے مستحکم رہی ۔
تازہ ترین