• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے فیز II فیصلے کے ذریعے اوبر اور کریم مرجر کی منظوری دے دی۔سی سی پی نے مارکیٹ میں کمپی ٹیشن متاثر ہونے کے خدشات کے پیش نظر اس مرجر کی منظوری کے لئے کمپی ٹیشن کی متعلقہ شرائط عائد کی ہیں جو کہ اس ٹرانزیکشن سے تین سال کے عرصے تک یا مارکیٹ میں نئے اہم پلئیر کے ذریعے معنی خیز اضافہ تک نافذ رہیں گی۔

تازہ ترین