• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی ( نیوز ایجنسیز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی فرانسیسی جوڑی دار کیرولین گارشیا ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔انکو ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں چین کی سائی سائی ژینگ اور انکی جہموریہ چیک کی جوڑی دار باربورا کریجسکووا نے شکست دی۔

تازہ ترین