• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سویابین سے لدا جہاز اب تک منتقل نہیں کیا جاسکا

سویابین سے لدا جہاز اب تک منتقل نہیں کیا جاسکا 


کراچی(جنگ نیوز)کراچی پورٹ سے سویا بین سے لدا جہاز اب تک منتقل نہیں کیا جاسکا، ہرکیولس جہاز اب بھی بندرگاہ پر موجود ہے، پورٹ حکام کے مطابق جہاز میں کہیں مال بھرا اور کہیں خالی ہونے سے توازن خراب ہے جس کی وجہ سے جہاز کی سیلنگ نہیں ہوسکتی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز سویابین سے بھرے امریکی بحری جہاز ’ہرکولیس‘ کو پورٹ قاسم منتقل کردیا جائے گا تاہم امریکی جہاز کی روانگی سطح آب کم ہونے پر روک دی گئی تھی۔

تازہ ترین