• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ویزہ پر بیرون ملک جانے کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کا 3 روزہ ریمانڈ

ملتان(سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے جعلی ویزہ پر بیرون ملک جانے کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان مکرم علی شاہ اور علی حیدرکا 3،3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کی تحویل میں دینے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین