• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PSL5، آسٹریلوی صحافی بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کی کورریج کے لیے پاکستان آنے والے آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے۔

آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین کراچی کی سڑکوں پر مقامی بینڈ کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ سڑک کنارے بیٹھ کر ’دل دل پاکستان‘ کا نغمہ گنگنایا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کا پہلی بار مکمل طور پر پاکستان میں انعقاد کیا جارہا ہے جس میں غیر ملکی کرکٹرز، ٹیم کوچز کے علاوہ کمنٹریٹرز بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین