اطلاعاتی محاذ پر بھارت کو شکست، عطا اللّٰہ تارڑ کی قیادت کی مرہونِ منت ہے: ملک نور اعوان
مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاہ اللّٰہ تارڑ کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دفاعی اور اطلاعاتی دونوں محاذوں پر اہم اور فیصلہ کن کامیابیاں حاصل کی ہیں۔