• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹ نے ملزم کو اعتراف جرم پر پروبیشن کی سزا سنادی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ماڈل کورٹ ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو اعتراف جرم کرنے پر ایک سال پروبیشن کی سزا سنا دی،پولیس تھانہ دہلی گیٹ کے مطابق ملزم محمد یوسف کے خلاف 220گرام چرس برآمدگی کا مقدمہ 25نومبر 2019کو درج کیا گیا تھا، سماعت کے دوران عدالت نے ملزم کو اقبالی بیان ریکارڈ کرانے پر ایک سال پروبیشن کی سزا سنا دی۔
تازہ ترین