• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتونِ اول پاکستان کا وقار ہیں، فردوس عاشق اعوان

خاتونِ اول پاکستان کا وقار ہیں، فردوس عاشق اعوان


وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خاتونِ اول پاکستان کا وقار ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہر کسی کو عہدے کے لحاظ سے پروٹوکول اور عزت ملنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وہ تحقیقات کے بعد پاک پتن واقعے کے حقائق سے آگاہ کریں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز داتا دربار، مزار بی بی پاکدامن اور مزار بابا فرید پر تعینات اہلکاروں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

جس کی وجہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دربار پاکپتن پر حاضری بتایا جارہا ہے۔

تازہ ترین