• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت جانے کی باتیں دیوانے کی بڑ ہیں ، فردوس عاشق

حکومت جانے کی باتیں دیوانے کی بڑ ہیں ، فردوس عاشق


وزیراعظم کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چھ ماہ میں حکومت جانے کی باتیں دیوانے کی بڑ ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے سینے پر مونگ دلتی رہے گی ، بلاول صاحب ایسے کئی چھ مہینے اور گزریں گے ۔

ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں قیادت کا قحط پڑ گیا ہے۔

تازہ ترین