• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سے سکھر آنیوالی قومی پرواز کا لینڈنگ کے دوران ایمرجنسی گیٹ کھل گیا

سکھر (بیورو رپورٹ) اسلام آباد سے سکھر آنے والی قومی پرواز کا لینڈنگ کے دوران ایمرجنسی گیٹ کھل گیا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے سکھر آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 631 کا سکھر ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی ایمرجنسی گیٹ کھل گیا، جس کے باعث طیارے میں موجود مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور چیخ و پکار شروع ہوگئی۔
تازہ ترین