• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس‘پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی نہیں‘ایرانی قونصل جنرل

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل محمد رفیعی نے میرجاوہ زمینی سرحدوں کے ذریعے ایران میں پاکستانی شہریوں بشمول سیاحوں، تاجروں، سرکاری حکام اور زائرین کے داخلے پر پابندیوں کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی شہری بشمول تاجر، سیاح، زائرین اور صوبائی و سرحدی حکام پہلے کی طرح سرحدوں پرآمد و رفت کرسکتے ہیں۔ آمدورفت جاری ہے‘سرحدکی بندش پارلیمانی انتخابات کی وجہ سے تھی۔
تازہ ترین