• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کا7 اپریل کو دورہ ملتان متوقع

ملتان (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کا7 اپریل کو دورہ ملتان متوقع ہے۔ موجودہ حکومت کےدور میں چیف ایگزیکٹو آفیسرسے لے کر ایس ڈی اوز عہدہ کےافسروں کی فل ہاؤس میٹنگ دوسری مرتبہ منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں ناقص کارکردگی کےحامل افسروںکی معطلی کا امکان ہے۔ ذرائع کےمطابق کارکردگی پر معطل ہونے والےافسروں کی سالانہ خفیہ رپورٹس میں بھی اس کا اندراج کیا جائے گا۔ 
تازہ ترین