• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسپور ٹس بورڈ کے تحت خواتین ا سپورٹس فیسٹیول 2 سے 8 مارچ تک اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی و ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل ( ٹیکنکل ) محمد اعظم ڈار نے بتایاکہ12 کھیلوں کے مقابلے ہونگے ۔
تازہ ترین