وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی کہ چھوٹے کاشتکاروں کو فوری مالی امداد کی رقم منتقل کی جائے تاکہ بوائی کے عمل میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کراچی کے صدر راجہ اظہر اور جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے منحرف ارکان کے بارے میں الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی کارروائی کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دوبارہ کابینہ کا حصہ بننا اصل انعام ہے۔
صنعت کاروں کے مطالبے پر صوبۂ پنجاب کے شہر ساہیوال میں نئی انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بھارتی چینل نے دعویٰ کیا پاکستانی پاسپورٹ سے’اسرائیل کے لیے ناقابل استعمال‘ کی شق ختم کر دی گئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ رات میں غیر ضروری روشنی سے بچنا دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں اساتذہ اور طلباء سے حالیہ پاک افغان کشیدگی اور ملکی سیکیورٹی صورتِ حال پر گفتگو کی۔
فریڈم نیٹ ورک نے پاکستان میں صحافیوں پر حملوں سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ رومانس ابھی نیا نیا آیا ہے زندگی میں، میں اس سے لطف اندوز ہو رہی ہوں
تحقیق کے مطابق ان بیماریوں کے بعد دل یا دماغ سے متعلق امراض کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔
جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی۔
اقوامِ متحدہ کی جانب سے سوڈان میں جاری خوفناک قتل عام کی مذمت کی گئی ہے۔
ابوظبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں توسیع کا ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا۔
ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے، پنجاب اسمبلی کی طرف سے متفقہ قرار داد پاس کی گئی ہے