• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمگلنگ کیخلاف بلوچستان میں ایف سی کو کسٹم کے اختیارات دیدیئے گئے

اسلام آباد ( کامر س رپور ٹر) اسمگلنگ کے خلاف بلوچستان میں ایف سی کو کسٹم کےا ختیارات دے دیئے گئے ہیں ، کسٹم کے نوٹیفکیشن کے مطابق کسٹم ایکٹ 1969کے سیکشن 6کے تحت سمگلنگ کے خلاف ضروری کارروائی اور معلومات کی فراہمی سے متعلق بلوچستان ایف سی کو اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین