• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کردی ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کر دی ہے۔

تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئین ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمیشہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر جدوجہد کی ہے، نوجوان ملک دشمن بیانیے اور منفی پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔

قومی خبریں سے مزید