• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، مریم نواز ای سی ایل کیس کی سماعت 11 مارچ کو ہوگی

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز شریف کا نام ای سی ایل سی نکالنے کیلئے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ 11مارچ کو درخواستوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ سماعت کرے گا۔عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو 11مارچ کو طلب کررکھا ہے۔
تازہ ترین