آپ آف لائن ہیں
منگل13؍شعبان المعظم 1441ھ 7؍اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کی کمی ہوئی فی تولہ سونے کی قیمت95150روپے سے گھٹ کر94750روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 81576روپے سے کم ہوکر81233روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050.00 روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 900.20روپے پرمستحکم رہی۔

اہم خبریں سے مزید