میوزک بینڈ ’اور‘ کے گلوکار رافع کا کراچی میں اغواء ہونے اور گاڑی چھن جانے کا انکشاف
رافع کا کہنا ہے کہ اغواء کار مجھے کافی دیر تک مختلف سڑکوں پر گھماتے رہے اور اس کے بعد سناٹے میں چھوڑ کر فرار ہوگئے، اس دوران انہوں نے میری آنکھوں پر پٹی بھی باندھی ہوئی تھی۔