• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی

لاہور (جنرل رپورٹر) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ٹرین کی بوگی نمبر 17 بریک میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے بک کروایا جانے والا لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیاہے۔
تازہ ترین