• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : جعلی چیک پر2افراد کے خلاف مقدمات درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لاکھوں روپے  کے جعلی چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئےگئے۔ تھانہ کوتوالی پولیس نے رمضان کو8لاکھ50ہزار روپے کاجعلی چیک دینے پر شہباز اور تھانہ حاجی پورہ پولیس نے بابر کو 5 لاکھ روپے کاجعلی چیک دینے پر طاہر کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین