پاکستان ٹیلی ویژن کےسابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یوسف بیگ مرزا نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔
وزیرِ اعظم سے ملاقات کے دوران یوسف بیگ مرزا نے حکومت اور میڈیا کے تعلقات پر تبادلہ خیا ل کیا۔
یوسف بیگ مرزا نے وزیر اعظم کو میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا اور اُن کے حل کے لیے تجاویز بھی دیں۔